شام،مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورس کی آپریشن،درجنوں دہشت گردہلاک۔

02 اپریل, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شامی فورس نے مختلف علاقوں میں مسلح دہشت گردوں کوٹھکانے لگادیاہے۔
العھدنیوز رپورٹ کے مطابق شامی سکیورٹی فورس کی جانب سے دارالحکومت دمشق سمیت دیگرکئی علاقے خان الشیخ،حی جوبرمیں مسلح دہشت گردو کے خلاف آپریشن کیے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردہلاک کیے جانے کی اطلاع ہے۔
ذرائع کاکہناہے کہ ادھردرعامیں شامی فورس اوردہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں درجنوں ہلاک جبکہ کئی دہشت گردزخمی ہوئے ہیں جن میں جیش الحرکے ایک کمانڈر محمداحمدشاکربھی موجود ہے۔

4:14 صبح جولائی 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔