پاکستان

مظفر گڑھ:امام بارگاہ میں تباہی کا منصوبہ ناکام،کولر میں نصب 12کلو وزنی بم ناکارہ دیا گیا

امام بارگاہ سیت پور میںبڑی تباہی کا منصوبہ ناکام‘ 12 کلو وزنی بم کو بروقت ناکارہ دیا گیا ،متولی امام بارگاہ مولانا نجم الحسنین نے پولیس تھانہ سیت پور کو اطلاع دی کہ واٹر کولر کے اندر مشکوک مواد ہے جس پر پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا ،ڈی ایس پی علی پور تیمور عزیز خان درانی بھی پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے ،بم ڈسپوزل سکواڈنےبم کو ڈی فیوز کردیا،اور شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button