عراق

عراق: رمادی پراتحادی افواج کافضائی حملہ،داعشی نائب امیرہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}صوبہ الانبارکے خبررساں ایجنسی کاکہناہے کہ آج رمادی میں اتحادی ممالک کی جانب سےدہشت گردوں کے ٹھکانوں پرفضائی حملے کے نتیجے میں داعش کاایک اہم کمانڈر ہلاک ہواہے۔

السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق گزشتہ شب اتحادی ممالک کے افواج کی جانب سے رمادی سے 53 کلومیٹر کے فاصلے پرواقع علاقہ الکرمۃ میں موجود داعشی ٹھکانوں پرفضائی حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں ایک اہم داعشی کمانڈرمحمدکامل عودہ جویہاں کانائب امیرتھا ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button