ملتان میں ایم ڈبلیو ایم کا سیلاب متاثرین کے لیے سیدالمرسلین خیمہ بستی کا قیام

05 ستمبر, 2025 14:56

شیعیت نیوز : مجلس وحدت مسلمین ملتان کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے شیرشاہ پل کے قریب سیدالمرسلین (ص) خیمہ بستی لگا دی گئی۔ جس میں سیلاب متاثرین کو تین وقت کا کھانا، پانی، خیمے اور دیگر ضروریات زندگی کی چیزیں مہیا کی گئی ہیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ضلعی آرگنائزر ایم ڈبلیو ایم ملتان عون رضا انجم ایڈوکیٹ نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد اس وقت کھلے آسمان تلے مجبور ہیں۔ آئیں آگے بڑھیں اور مشکل کی اس گھڑی میں ان کی مدد کریں۔

یہ بھی پڑھیں : مرکزی سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم کا ضلع خوشاب کا دورہ، ایصالِ ثواب اور تنظیمی نشست میں شرکت

انہوں نے کہا کہ اپنے عطیات، کھانے پینے کا سامان، ادویات، راشن سید المرسلین خیمہ بستی میں یا ہیڈکوارٹر جامعہ شہید مطہری میں جمع کرا سکتے ہیں۔ اپنے عطیات آن لائن بھیجنے کے لیے درج ذیل اکاؤنٹس استعمال کیے جا سکتے ہیں:
عون رضا انجم
جاز کیش + ایزی پیسہ: 03017877237
غلام حسنین انصاری

12:39 صبح اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔