دشمنی زہرا (س) آج بھی زندہ ہے: داعش نے امامبارگاہ فاطمہ زہرا (س) مسمار کردیا

21 مارچ, 2015 00:00

دہشتگرد وہابی د ٹولے داعش نے عراق میں مزید جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے شہادت حضرت زہرا(س) کے ایام میں الزہرا(ع) نامی ایک امام بارگاہ کو شہید کر دیا ہے، اس دھشتگرد ٹولے نے جمعرات کو موصل کے شہر الحمدانیہ میں واقع حسینیہ الزہرا (س) کو مسمار کر دیا، داعش کے عناصر نے حسینیہ الزہرا (س) پر حملہ کر کے اس پر لگے علم کو اتار کر نذر آتش کر دیا جبکہ اس کے بعد دھماکہ خیز مواد کے ذریعے حسینیہ کو بھی منہدم کر دیا، واضح رہے کہ تکفیری فکر رکھنے والے اس دھشتگرد ٹولے نے تاہم کئی دیگر اسلامی مقدسات بلکہ انبیائے ماسبق کے مزاروں کو مسمار کیا ہے۔

12:36 صبح جولائی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔