لبنانی فوج کاجرودعرسال پرحملہ،دہشت گردبھاگنے پرمجبور۔

19 مارچ, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}لبنانی فوج نے آج شام سے ملحقہ سرحدی علاقے جرودعرسال میں مسلح دہشت گروں کے خلاف آپریشن کیاہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق لبنان کے شام سے ملحقہ علاقے جرودوعرسال میں کئی عرصے سے مسلح،تکفیری جماعت باربارفوج کے خلاف سراٹھارہی تھی،اس صورت حال کے پیش نظرآج لبنانی فوج نے ان مسلح دہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب آپریشن کیاہے جس کے نیتجے میں دہشت گردعلاقے سے بھاگ نکلے ہیں،دوسری جانب علاقے اب عوام کی زندگیاں معمول پرآناشروع ہوئے ہیں۔

2:59 شام جولائی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔