سعودی عرب

سعودی عرب:2باشندےسمیت1پاکستانی کوپھانسی پرچڑھائے گئے

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}سعودی حکام نے گزشتہ روز2باشندےسمیت ایک پاکستانی کوقتل اور ہیرون سمگلنگ کرنےکے الزم میں پھانسی پرلٹکادیاہے۔
العالم ٹی وی نے سعودی خبررساں ایجنسی کےحوالے سے رپورٹ کیاہے کہ گزشتہ روزسعودی حکام نے ایک پاکستانی شہری ممتازحسین کومدینہ منورہ میں ہیرون سمگلنگ کرنےکے الزام میں پھانسی پرلٹکادیاہے۔
ذرائع کاکہناہے دوسری جانب طائف میں2سعودی باشندےنجرالعتیبی اورمعیدالقحطانی کوقتل کے الزام میں پھانسی کے دارپرچڑھادئیے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button