پاکستان

اورنگزیب فاروقی کی شراب نوشی کرتے ہوئے تصویر نے صہیونی ایجنٹ کی پول کھول دی

 کالعدم سپاہ صحابہ جو ایک تکفیری اور 60 ہزار مسلمانوں کی قاتل جماعت ہے، اس جماعت کی صدر کی ایک تصویر میڈیا سوشل میڈیا پر شائع ہوئی جس میں وہ شراب نوشی کررہے ہیں، اس تصویر ی کے منظر عام پر آنے سے کالعدم تکفیری جماعت کی اصلیت سامنے آگئی ہے کہ یہ اسلام اور صحابہ کے نام لوگوں کو قتل کرنے والی جماعت خود اسلام اور اسکی بنیادی اصول پر کارفرما نہیں!!

اس بات کا انکشاف بھی ہوا ہے لانڈھی سے کچھ فاصلہ پر اورنگزیب فاروقی نے ایک مخصوص گھر لے رکھا ہے جسے صرف عیاشی اور شراب نوشی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ بات بھی دھیاں میں رہیں کہ کالعدم سپاہ صحابہ جو یزید ابن معاویہ کو امیر المومین قرار دیتی ہے اسی یزید کی پیروی کررہی ہے، یزید بھی شراب خؤر تھا اور اس نے شراب کو حلال قرار دیا تھا، امام حسین علیہ سلام کا یزید کے خلاف قیام کرنے کی بنیادی وجہوں مین سے ایک یہ بھی تھا یزید نے حلال محمدی کو حرام اور حرام محمدی کو حلال کردیا ہے، لہذا کالعدم جماعت کے صدر کی تصویر پر حیرت نہ ہو کیونکہ انکی پوری جماعت شراب نوشی کرتی ہے جو حرام سمجھ کر نہیں حلال سمجھ کر جو یزید ابن معاویہ نے حلال قرار دی ہے۔

orangzaib copy

متعلقہ مضامین

Back to top button