ہائی کورٹ نےاعظم طارق قتل کیس میں علامہ ساجد نقوی کے خلاف دائر اپیل خارج کردی

17 مارچ, 2015 00:00

جسٹس شکوت عزیز صدیقی جسٹس نور الحق قریشی اسلام ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اعظم طارق قتل کیس میں علامہ سید ساجد علی نقوی کے خلاف دائر اپیل سماعت سے قبل ہی خارج کردی ہے ،واضح رہے انسداد د ہشتگردی کی عدالت نے 2004 میں علامہ ساجد نقوی کو بری کیا تھا جبکہ 2005 میں لاہور ہائی کورٹ میں کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے اپیل کی گئی تھی اس موقع پر ایڈوکیٹ سکندر گیلانی ایڈوکیٹ عباس نقوی بھی موجود تھے ۔

1:07 شام جون 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔