کوئٹہ تکفیری دیوبندی دہشتگردو کی فائرنگ سے شیعہ دو سگے بھائی شہید

شیعت نیوز کے نمئندے کے مطابق صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاون میں امریکی سعودی نوا ز کالعدم لشکر جھنگوی ،سپاہصحابہ )0اہلسنت ولجماعت)کے دہشتگردو کی فائرنگ سے شیعہ دو سگے بھائی آصف علی اورعاصم علی شہید تکفیری دیوبندی دہشتگرد جماعت کے غنڈو نے اس وقت گولیاں مار کے شہید کیا جب دونوں بھائی گھر سے کام کے لیے باہر کلے تو گھات لگائے دہشتگردو ے ان پر فائرنگ کردی جس سے دونوں بھائی موقع پر شہد ہوگئے ۔دونوں کی جسد خاکی کو امام نارگہ منتقل کیا گیا ہے








