عراق

عراقی فوج کی کامیابی،کرکوک میں سینکڑوں دہشت گردہلاک،الحویجہ آزاد۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}عراق کے شمالی صوبہ کرکوک میں عراقی فوج کی جانب سےمسلح دہشت گردتنظیم داعش کے خلاف جاری آپریشن میں درجنوں دہشت گردہلاک اورزخمی ہوئے۔
عراقی فوج نے کرکوک کے جنوب میں واقع بستیاں”البشیر” اور "تازہ” کوداعش کے کنٹرول سے آزادکرایاہے،جبکہ دوسری جانب عوامی رضاکارانہ فورس نے الحویجہ کے اطراف میں”جسرالفتحۃ” پر بڑے پیمانے حملے کیے جس کے نتیجے میں کئی داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ادھرالبیشمرکۃ کردفورس مجمع نھروان سمیت7دیگربستیوں کوآزادکرنے میں کامیاب ہوئی ہے،اس دوران بڑے ایک بڑےدہشت گردکمانڈرحارث شجاع عزوسمیت7دہشت گردوں کی ہلاکت ہونے کی اطلاع ہےجبکہ باقی دہشت گردنامعلوم مقامات کی طرف بھاگ گئے

متعلقہ مضامین

Back to top button