مقبوضہ فلسطین

فلسطین:غاصب اسرائیلی آرمی کے ہاتھوں4افرادزخمی،ایک لڑکی گرفتار۔

شیعیت نیوز(مانترنگ ڈیسک)گزشتہ روزرام اللہ کے قریب غاصب اسرائیلی آرمی نے مظلوم فلسطینیوں پریلغارکیا جس کے نتیجے میں4افرادزخمی جبکہ درجنوں افرادپرمقدمہ درج کرنے کے علاوہ ایک لڑکی کوبھی گرفتارکرکے لے گئے۔
العالم ٹی وی نے’’الأناضول‘‘ کے حوالے سے رپورٹ کیاہے کہ ایک پرئیویٹ یونیورسٹی’’جامعہ بیرزیت‘‘کےدرجنوں طلبہ نے ایک طالب علم ساجی درویش جسے غاصب اسرائیل آرمی نے گزشتہ سال شہیدکیاتھاکے برسی کی مناسبت سے عوفرجیل کی طرف ایک منظم ریلی کی شکل میں مظاہرہ کرتے ہوئےجارہے تھے،کہ غاصب اسرائیلی آرمی نے بے رحمانہ اندازسے ان آنسوگیس کی شیلنگ اورفائرنگ کھول دی،جس کے نتیجے میں4طلبہ زخمی باقی درجنوں طلبہ کے اوپرمقدمہ درج کرنے علاوہ ایک لڑکی گرفتار کرکے لے گئے

متعلقہ مضامین

Back to top button