مشرق وسطی

یمن میں امن وامان کی بحالی اوربیرونی مداخلت کے خلاف پرہجوم مظاہرے۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}آج یمن کی دارالحکومت صنعاء میں ملک میں بیرونی مداخلت کے خلاف پرہجوم مظاہرے ہوئے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج یمن کی دارالحکومت صنعاء میں ملک میں امن وامان کی بحالی اوربیرونی مداخلت کے خلاف پرہجوم مظاہرے ہوئے،اس حوالے سےذرائع کاکہناہے کہ مظاہرے میں شریک افرادنےاس بات پرزوردیتے ہوئے کہاکہ اس وقت یمن چندغیرملکی شیخوں کے لئےآماجگاہ بنا ہواہے اوروہ اپنے آپ کو یمن کے مستقبل کے بارے میں بڑے خیرخواہ ظاہرکراکرملک کے اندرامن وامان کی صورت کاجنازہ نکالاہواہے،ہم ہرگزایسے شیخوں کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے،یمن کے فیصلے کاحق صرف اورصرف یہاں کے عوام کوہی حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button