مشرق وسطی

شام: حلب میں داعشی دہشت گردوں کے ہاتھوں”شہدائے غزہ”کے سربراہ شہید۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}عالمی دہشت گردتنظیم داعش نے آج شام کے صوبہ حلب کے مضافاتی علاقے دابق میں”جماعت شہدائے غزہ”کے سربراہ الحاج خالدحسین المعروف”ریتشادقلب الاسد”کو پھانسی پرلٹکادیاہے۔
الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق دہشت گردوں نے الحاج حسین خالدگزشتہ روزحلب کےعلاقے غرناطہ گارڈن میں واقع ان کے گھرسے اغواء کیاتھا۔
ذرائع کاکہناہے آج صبح دس بجے انہیں داعشی دہشت گردوں نے گولی سے چھلنی کردیاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button