عراق
عراقی سکیورٹی نے صوبہ صلاح کے مزیدعلاقے داعش کی نجاست سے پاک کرایا۔
شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک)عراقی افواج صوبہ صلاح الدین اورکرکوک کے مختلف علاقوں کومسلح دہشت جماعتوں کے قبضے سے آزادکرانے میں کامیاب ہوئی ہے۔
السومریۃ نیوزرپورٹ کے مطابق آج عراقی افواج نے مقامی عوام اورقبائل کے تعاون سے صوبہ صلاح الدین اورکرکوک کے علاقے المعیبدی،مبارک،الفرحان اورالبوسعیدکوعالمی دہشت گردتنظیم داعش کے چنگل سے آزادکرایاہے۔
ذرائع کاکہناہے کہ دوسری جانب اس سے قبل صلاح الدین کے شمالی علاقے الدور،حقلی علاس،عجیل النفطین اور7بستیوں کوآزادکرائے گئے تھے۔
خیال رہے سکیورٹی فورسزنےالبوعجیل کے راستے کوبھی دہشت گردوں سے صاف کرایاہے