لبنان

لبنان: النصرہ فرنٹ کی جانب سے لبنانی ہرایک یرغمالی فوج کے بدلے1ملین ڈالرکامطالبہ

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}لبنان کے شہرجرودعرسال میں دہشت گردتنظیم النصرہ فرنٹ کی جانب سے8مہینے قبل یرغمال بنالئے گئے تھے،جن کی رہائی کے بارے میں شرائط میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق لبنان کے شام سے ملحقہ علاقے جرودوعرسال میں سرگرم دہشت گرد جماعت النصرہ فرنٹ کی جانب سےچندعرصہ قبل چندلبنانی فوجیوں کوغمال بنائے گئے تھے جن کورہا کئے جانے کے عوض دہشت گردوں نے کڑی سے کڑی سے شرائط میں اضافہ کررہی ہے، جہاں دوسری شرائط کے ساتھ ایک آرمی کے مقابلے میں ایک ملین ڈالرمانگ رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button