عراق

عراقی سکیورٹی فورس کافلوجہ پرفضائی حملہ،درجنوں دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}عراقی دفتربرائے وزارت دفاع سےجاری ایک بیان میں کہاگیاہے کہ گزشتہ رات گئے صوبہ الانبارمیں سکیورٹی فورس نے داعش کے ٹھکانوں پرمیزائل گرائے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق گزشتہ رات گئے عراقی سکیورٹی فورس نے صوبہ الانبارکے علاقے فلوجہ اورالکرامۃ میں دہشت گردجماعت داعش کےاہم ٹھکانوں پرمیزائل گرائے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button