عراق: موصل پراتحادی افواج کی بمباری،درجنوں دہشت گردہلاک۔

26 فروری, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} عراق میں البشمرکۃ فورس کے ذرائع نے اس بات کاانکشاف کیاہے کہ اتحادی افواج نےآج بروزجمعرات کوموصل میں دہشت گردتنظیم داعش کے کئی عناصرکوہلاک کیاہے۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق آج بروزجمعرات کوعراق کے صوبہ نینویٰ کے شہرموصل میں واقع بستی تل اسودمیں اتحادی افواج کے فورس نے دہشت گردتنظیم داعش کے ٹھکانوں پربڑے پیمانے پرگولہ باری کئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔

11:02 شام مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔