سانحہ شکار پور کا ماسٹر مائنڈسپاہ صحابہ کا عثمان سیف کوئٹہ میں ہلاک

15 فروری, 2015 00:00

شیعت نیوز: شکارپور میں مسجد کربلا معلی دھماکہ کا ماسٹر مائنڈ عثمان سیف الشیطان کوئٹہ میں ساتھی سمیت واصل جہنم ہوگیا ہے، اطلاعات کے مطابق عثمان سیف اپنے ساتھی سمیت کوئٹہ میں مفرور تھا، ایف سی نے کاروائی میں عثمان اپنے ساتھی سمیت جہنم کی طرف کوچ کرگیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان سیف کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی/سپاہ صحابہ سے ہے۔

12:29 شام اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔