مشرق وسطی

شام: دہشت گردتنظیم داعش نے ایک بے گناہ شہری کاسراڑادیا

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}بدنام زمانہ دہشت گردتنظیم داعش کے مظالم کاسلسلہ آج بھی جاری رہی جہاں شام کے علاقے الرقہ میں ایک بے گناہ شہری پرنام نہاداسلامی شریعت نافذکرتے ہوئے سر اڑا دیا۔
الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق دہشت گردتنظیم داعش کے گماشتوں نے آج شام کے علاقہ الرقہ میں ایک بے گناہ شہری پریہ الزام لگایا کہ اس نے اللہ تبارک وتعالیٰ کی شان میں سب شتم کیاہے، یہ کہہ کراس کاسرتن سے جداکردیا،جبکہ دوسری جانب اس سےقبل3افرادکوبھی شامی حکومت کے ساتھ تعلقات کے شبہے میں پھانسی پرچڑھائے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button