شیعہ علماکونسل کی جانب سے سانحہ شکارپور کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے گئے

02 فروری, 2015 00:00

شیعہ علما کونسل پاکستان کی کال پر اسلام آباد پریس کلب کے سامنے شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔جسمیں علامہ مشتاق حسین ہمدانی ،مولانا غلام قاسم جعفری ،مولانا فرحت عباس جوادی،علامہ سیخ مرزا علی،مولانا سید وزیر حسین کاظمی ،تصور عباس و دیگر رہنماوں اور شیعہ علما کونسل کے عہدیداران و کارکنان اور خواتین و طالبات نے شرکت کی ۔

2:30 صبح اپریل 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔