لبنان

حزب اللہ کا اسراِئیلی فورس پر حملہ: 17فوجی واصل جہنم ،حزب اللہ کا ایک جوان قیدی

لبنان کے سرحدی علاقے ‘ شبعا فارم” میں اسرائيلی فوج کے خلاف ایک فوجی کاروائي کی خبرموصول ہوئی ہے۔‎ الحدث نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج کے خلاف کی جانے والی اس کاروائی کو قنیطرہ میں اسرائیلی فوج کے ہوائي حملے کا جواب قرار دیا جارہا ہے۔ الحدث نے اس حملے کو ایک بڑے حملے سے تعبیر کیا ہے۔ اس حملے میں سترہ صہیونی فوجی ہلاک اور نو زخمی ہیں جبکہ ایک فوجی کو حزب اللہ کے جوانوں نے قیدی بنالیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button