عراق

عراق:صوبہ نینویٰ میں25دہشت گرداپنے ہی کارندوں کی فائرنگ سے ہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}گزشتہ روز عراق کے صوبہ نینوی میں البشمرکۃ فورسز نے دہشت گردتنظیم داعش کے ٹھکانوں پرحملے کرکے200دہشت گردوں کوہلاک کئے تھے،تودوسری جانب باقی دہشت گردوں نے بھاگنے میں ہی عافیت سمجھے تھے،لیکن پھربھی وہ بچنے میں کامیاب نہیں ہوسکے جہاں وہ اپنے ہی کارندوں کے گولیوں کا نشانہ بنے۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق گزشتہ روز البشمرکۃ فورسزکے ہاتھوں سے بھاگ کر اپنی جانیں بچانے والے داعشی دہشت اپنے ہی کارندوں کے گولیوں کانشانہ بنے،ذرائع کاکہناہے کہ گزشتہ روزجب یہ دہشت گردموصل سے اس وقت بھاگ نکل گئے تھے جب البشمرکۃ فورسزکی جانب سے وہاں پربڑے پیمانے پرفضائی گولی باری ہوئی تھیں،اوریہ آکرصوبہ نینوی کے علاقے الکسک میں پناہ لیے ہوئے تھے کہ ان کے دیگرساتھیوں انہیں بھاگنے کے جرم میں مارڈالے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button