عراق

داعشی دہشت گردوں کےشرمناک کانامے،قبل ازدفن شہداءکی لاشوں کےاعضاء کاٹے جانے کاانکشاف۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} عراقی صوبہ دیالیہ کے میں واقع شہرالسعدیۃ کےسربراہ احمدالزرکوشی نے گزشتہ اس بات پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ داعشی دہشت گردوں نہتے عوام کوشہیدکرنے کے بعددفن پہلے شہداء کے لاشوں کے اعضاء کراجتماعی گڑے کھودکراس میں رہے ہیں،دوسری جانب دہشت گردداعش کے یہاں قبضے کے بعدسے100افراد لاپتاہیں۔

السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق الزرکوشی نے گزشتہ روزاپنے ایک نٹرویومیں کہا ہے کہ دہشت گردتنظیم داعش کے گماشتوں نے صوبہ میں واقع شہرالسعدیۃ پرگزشتہ سال جون سے کنٹرول کیا ہواہے جب سے وہاں پرقتل وغارت گری کابازارگرم کرکھاہواہے،مزیدبرآں شہداء کے لاشوں کوکے بے حرمتی کرنے کوئی کسرنہیں چھوڑرکھاہواہے جہاں ان کے لاشوں کودفن کرنے قبل اعضاء کاٹ کرپھربڑے بڑے کھودڈال رہے ہیں۔
الزرکوشی نے مزیدکہاہے ہمیں حاصل معلومات اس بات کی تاکیدکرتی ہے کہ دہشت گردتنظیم داعش کےالسعدیۃ پرکنترول کے بعدیہاں کے 100سے زیادہ تاحال لاپتاہیں،دوسری یہ انتہائی قابل تشویش بات ہے اب تک4اجتماعی ایسے قبروں کاانکشاف کیاگیا جن میں سے20لاشیں برآمدہوئی ہیں۔
انہوں نے مزیدکہا کہ داعشی دہشت گردوں نے اہلیان السعدیۃ مظالم کے پہاڑتوڑدئیے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button