مشرق وسطی

دہشت گردتنظم الںصرۃ فرنٹ اورداعش کے درمیان اتحاد۔المیادین ٹی وی کاانکشاف۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}المیادین ٹی وی نے پہلی بار دہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ اوردہشت گردداعش کے درمیان اتفاق کاانکشاف کیا ہے۔
المیادین ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزایک اہم بات کاانکشاف کیا ہے گزشتہ روز شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع بیت سحم جہاں سے دہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ کوشامی فورس نے نکال بھگایاتھا جس کی وہ سے یہ دہشت گرداس یرموک میں پناہ گزیں ہیں۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ اب یہ دونوں دہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ اورداعش کے درمیان یہ معاہدہ ہوا ہے اب آئندہ مستقبل میں شامی فورس کے خلاف جوکاروائی ہوگی اس میں دونوں تنظیمیں مل کرکریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button