مشرق وسطی

شامی فورس کاحی جوبرمیں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن،کئی دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک)شامی سکیورٹی فورس نے دمشق کے قریب علاقہ حی جوبرمیں دہشت گردوں کے خلاف کیا جس کے نتجے میں کئی دہشت گردہلاک اورزخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شام کی دارالحکوت دمشق کے مضافاتی علاقے حی جوبرمیں آج علی الصباح سکیورٹی فورس نے ایک کامیاب آپریشن کی ہے جس کے نتجے میں دہشت گردوں کی ایک کھیپ ہلاک کردیاہے جن میں غیرملکی دہشت گرد شامل ہیں،جبکہ بڑی تعداد میں زخمی کردئے گئے ہیں۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button