سعودی عرب

سعودی شہریوں کاحکومت کے خلاف انٹرنیٹ پرشدیدغیض وغضب کااظہار۔برطانوی اخبار

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}سعودی عرب کے شہری نہتے عوام پرحکومت کی طرف سےکئے جانے والےوحشیانہ ظلم وبربریت کے خلاف انٹرنیٹ کے ذریعے شدیدغض وغضب کااظہا۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبارانڈپنڈنٹ نے ایک رپورٹ تیار کیا ہے جس میں سعودی عرب کے شہریوں نے حکومت کی طرف سے نہتے عوام پرڈاھائے جانے والے وحشیانہ کاروائیوں میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں پولیس نے ایک سماجی کارکن رائف بدوی کوحکوت پرتنقید کرنے پر10سال قید، ایک ملین ریال اورایک ہزار کوڑے کی سزاء مقررکی تھی جہاں ہرایک ہفتے میں اس کو50کوڑے کھلےمیدان میں عوام کے سامنے مارے جانے کااعلان کیا ہے۔
رپوٹ میں کہاگیاہے کہ ایک دوسرےسماجی کارکن کی بیوی 30سالہ انصاف حیدرجو3بچوں کی ماں ہے،وہ کہتی ہے کہ میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ حکومت کایہ وحشیانہ عمل اس قدربھی آگے بڑھ سکتاہےجہاں سعودی شہریوں نے حکومت کے خلاف انٹرنیٹ کے ذریعے تنقیدکرناشروع کیاہے،اس لئے کہ کوئی ملک اندرتنقید نہیں کرسکتاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button