پاکستان

پشاور: تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکڑ آصف جنت کی طرف راونہ

شیعت نیوز: پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر آصف کو شہید کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشتگرد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد فیز ون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں ڈاکڑ آصف شہید ہوئے۔ شہید کا جسد خاکی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کی گئی جہاں سے امام بارگاہ لائی گئی۔ تاہم پولیس کا ڈاکڑ آصف کے قاتلوں کی گرفتار کے لئے سرچ آپریش جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button