پاکستان

وزیر داخلہ دس فیصد دہشگردی میں ملوث مدارس کے نام بتائیں، سراج الحق(باطل)

شیعت نیوز: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق (باطل) نے وفاقی وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دس فصید مدارس میں ملوث دہشتگرد مدارس کے نام بتائیں۔ یہ بیاں سراج الحق نے وزیر داخلہ کے بیان کے رد عمل میں دیا ہے جس میں انہوں کہا تھا کہ ہر دس فیصد مدارس دہشتگردی میں ملوث ہیں۔
سراج الحق صاحب جو ایک اسلامی جماعت کے امیر ہیں کو اگر یہی نہیں پتا کہ وہ دس فیصد مدارس کون سے ہیں جو ملک میں دہشتگردی کررہے ہیں تو انکی امریت پر سوال ہے ۔ یا وہ معصوم بن کر شیطانی سیاست کا سہارا لے کر ان دس فیصد مدارس سے اپنے تعلقات کو بچانے کی کوشیش کررہے ہیں یا وہ وزیر داخلہ کے بیان کو سیاسی بیان قرار دیکر متنازعہ بنانے کی کوشیش کررہے ہیں، کیونکہ جماعت اسلامی ایک منافق جماعت ہے جو ہمیشہ منافقت سے کام لیتی ہے۔
چلیں ہم بتادیتے ہیں کہ ان دس فیصد مدارس میں سے چند مدارس کون سے ہیں جن کا تعلق دہشتگردوں سے ہے، ہماری نظر میں تو ہر دیوبندی مدرسہ دہشتگردی کا جڑ ہے کیونکہ جہاں تعلیم ہی تکفیریت کی دی جائے تو اس سے کیا امید لگائی جاسکتی ہے کہ وہاں سے نکلنے والا طالب علم انسان دوست ہوگا یا شیطان۔
اس سے قبل شازیب خانزادہ نے اس پر ایک پروگرام میں کئی مدارس کا تذکرہ کیا تھا جسکا لنک دیکھنے کے لئے کلک کریں اور جانیئے کہ کون سے مدارس دہشتگردوں کے بنیادی ٹرینگ سینٹر تھے۔


Madaris Terrorsim: Shazaib Khanzada Respond to… by shiitenewstv

اسکے علاوہ جامعہ العلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی کی زیر نگرانی چلنے والا مدرسہ طالبان کا ترجمان خالد بلتی اسی مدرسہ کا طالب علم تھا۔

Jamiulm

جبکہ سراج الحق صاحب آپ خود کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کی تکفیری آئیڈیالوجی والے مدرسہ سے بھی تعلق رکھتے ہیں مطلب اُن سے مراسم رکھتے ہیں۔ اسکے بارے میں آپکا کیا خیال ہے؟؟؟۔

Jamat Hypocracy3

متعلقہ مضامین

Back to top button