پاکستان

شہدائے میلاد النبی (ص) کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شعیت نیوز: گذشتہ روز امامبارگاہ رضویہ میں شہید ہونے والے میلاد النبی (ص) کے شہداء میں سے 5 کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ جبکہ ایک اور شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوائٹر میں ادا کی گئی۔ پانچ شہداء کی نماز جنازہ لیاقت باغ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، نماز جنازہ مجلس و حدت مسلمین کے سیکرئیڑی جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پڑھائی۔ نماز جنازہ میں علم غازی عباس کے ساتھ ہزاروں مومینن شریک اور اور لبیک یا حسین، لبیک یا رسول، غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں کے نعرے بلند کررہے تھے۔
واضع رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد طالبان اور انکے ہمنواؤں کے خلاف پاکستان کی مخلص قیادت نے ان دہشتگردوں کے خلاف سخت آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button