پاکستان

ابن رضوی امام بارگاہ کے قریب سے ایک اور بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا

شیعت نیوز (راولپنڈی) پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ کے قریب سے ایک اور بم برآمد ہوگیا جسے ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خودکش حملہ  کے بعد لوگ امدادی کاموں میں مصروف تھے جن کو ایک اور بم دھماکے کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button