شامی فورس کاالغوطۃ الشرقیۃ میں کاروائی،160خاندانوں کووہاں سے نکالنے میں کامیاب ۔

30 دسمبر, 2014 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} شامی سکیورٹی فورس نے آج 160خاندانوں کوالغوطۃ الشرقیۃ اوردوما سے امن وامان کے ساتھ دہشت گردوں کے نرغےسے نکال دیا ہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شامی فورس نے آج الغوطۃ الشرقیۃ اوردوما میں دہشت گردداعش کے خلاف ایک کامیاب آپریشن کی جس کے نتجیے میں کئی دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع سامنے آئی ہے جبکہ دوسری جانب160خاندانوں کی جان بچاکروہاں سے دوسرے مقامات پرمنتقل کرادیا ہے جہاں ان کے لئےرہائش اوردیگرضرورت زندگی حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی ہے۔

5:56 صبح جولائی 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔