پاکستان

مولوی برقعہ عبد العزیزکی طرف سے سانحہ پشاور کی مذمت سے انکارپر سول سوسائٹی کا احتجاج

وفاقی دارلحکومت کے سیکٹر جی6 میں واقع لال مسجد (ضرار)تکفیری مولوی برقعہ عبدالعزیز کی طرف سے سانحہ پشاور کی مذمت کرنے سے انکار کے بعد سول سوسائٹی نے شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد لال مسجد کے باہر جمع ہو گئی اور مولوی برقعہ عبدالعزیز کی طرف سے معصوم بچوں کے قتل عام میں ملوث دہشت گردوں کی بلا جواز حمایت پر ان کے خلاف دیر تک نعرہ بازی کی۔ شرکاءنے مطالبہ کیا کہ شدت پسندوں کیلئے نرم گوشہ رکھنے پر عبد العزیز کو فوری گرفتارکیا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button