پاکستان

کراچی جامع فاروقیہ کے دہشتگردو کی فائرنگ سے زاکر اہلبیت ؑ جعفر حسین زخمی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں امریکی سعودی نواز دیوبندی مدرسہ جامع فاروقیہ کے دہشتگردو کی فائرنگ سے زاکر اہلبیت ؑعلامہ جعفر حسین ذخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی مدرسہ فاروقیہ کے دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں ماری جب یہ اپنے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردو نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ۔ان کوآغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو طبعی امداد فراہم کی جارہی ہے
مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button