عراق

عراق:صوبہ صلاح الدین کودہشت گرد داعش نے خون میں نہلادیا،عورتیں اوربچے سمیت23شہری شہید۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} عراق کے صوبہ صلاح الدین میں بدنام زمانہ دہشت گردتنظیم داعش نے حملہ کرکے23نہتے شہریوں کوشہیدکیا ہے جن میں عورتیں اوربچے شامل ہیں۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج عراق کے صوبہ صلاح الدین ایک پھردہشت گردداعش نے خون میں نہلادیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ دہشت گردوں نے23عام نہتے شہریوں کوموت کے گھاٹ اتار دیا ہے جن میں عورتیں اورچھوٹےچھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button