سعودی وزارت داخلہ کی طرف سے شامی پناہ گزیں لڑکیوں کی خریدوفروخت کے لئے قانون بنالیا

15 دسمبر, 2014 00:00

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}سعودی وزارت داخلہ کی جانب ایک دستاویزجاری ہواہے جس میں شام کی وہ لڑکیاں جواپنے عزیزواقارب کھوچکی ہیں انہیں قانونی طورپرخریدی اوربیچی جاسکتی ہیں۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے اردن میں واقع خیمہ بستیوں میں موجودپناہ گزین لڑکیوں کی خریدوفروخت شروع کی ہوئی ہےجہاں ایک لڑکی500ڈالرمیں فروخت ہورہی ہے۔
خیال رہےسعودی شیخ ان بے سہارہ لڑکیوں کوشادی کے بہانے خریدکراپنے جنسی خواہشات کوپوراکرکے چنددنوں میں فارغ کردیتے ہیں۔

4:03 شام جولائی 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔