پاکستان

داعش کے حوالے سے وال چاکنگ میں جہادی تنظیموں کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی کے مختلف علاقوں میں عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے حوالے سے کی گئی وال چاکنگ میں جہادی تنظیموں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حساس اداروں کی جانب سے وزارت داخلہ کو دی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داعش کی وال چاکنگ میں 2جہادی تنظیمیں ملوث ہیں۔ تمام چاکنگ شہر کے مضافاتی علاقوں سہراب گوٹھ، منگھوپیر جیسے علاقوں میں کی گئی ہے۔ رپورٹ میں وال چاکنگ کے طریقہ کار، اوقات کار اور علاقوں کے بارے میں مکمل طور پر آگاہی دی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button