پاکستان

تلہ گنگ میں تکفیری دہشتگرد داعش کی مو جودگی کی اطلاع پر حساس اداروں کا سرچ آپریشن

تلہ گنگ شہر میں داعش کے خطرناک دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رات گئے حساس اداروں کا پولیس کی بھاری نفری کے
ہمراہ سرچ آ پریشن ، مختلف مقامات پر چھاپے ما رے ،حساس ادارے کے اہلکاروں نے محلہ جھاٹلہ اور شیل پمپ محلہ کے قرب و جوار کے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ۔اورتکفیری   افراد کو تلاش کیا۔

واضح رہے کے ایک روز قبل اس علاقے میں داعش کی وال چاکنگ کی گئی تھی جس کو ملت جعفریہ کی جانب سے چلنے والی نیوز ویب سائٹ شیعت نیوز نے داعش کی موجودگی کی خبر کو منظر عام پر لاکر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بنادیا تھا 

نیوز لنک 

تلہ گنگ میں بھی داعش کے حق میں وال چاکنگ، عوام کا اظہار تشویش

http://www.urdu.shiitenews.org/index.php/component/k2/item/32927-2014-12-01-09-18-04

متعلقہ مضامین

Back to top button