عراقی فورس کی داعش کے ٹھکانوں پرفضائی حملے۔

28 نومبر, 2014 00:00

السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق آج علی الصبح عراقی فورس نے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع علاقہ الرضوانیۃ میں دہشت گردداعش کے اہم ٹھکانوں پرفضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں مسلح دہشت گردوں کوبڑے پیمانے پرجانی اورمالی نقصان پہنچائے جانے کی اطلاع ہے۔

1:20 شام جون 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔