لبنان

لبنان کے سرحدی علاقہ قلمون میں حزب اللہ کی ایک شاندار کامیابی۔

الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق لبنان کے سرحدی علاقے قلمون میں جہاں اس وقت برف باری ہورہی ہے اورسردی اپنے اوج کمال کوپہنچی ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود حزب اللہ کے جوانوں نے دہشت گردوں کے ایک کمانڈر کوگرفتارکیا جسے بعدازآں حزب اللہ کے اسیرعمادعیادکے بدلے آزادکرایاہے۔
ذرائع کاکہناتھاکہ یہ واقعہ گزشتہ روز شام کے وقت پیش آیاجہاں حزب اللہ کے جوانوں نے قلمون کے جنوب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں حملہ کرکے ان کے کمانڈر کوگرفتارکرنے میں کامیاب ہوا

متعلقہ مضامین

Back to top button