پاکستان

شہید علامہ شیخ محمد نواز عرفانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شیعت نیوز: نمائندے کے مطابق گذشتہ روز شہید تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے علامہ شیخ محمد نواز عرفانی کی نماز جنازہ امام بارگاہ جامعہ صادق ؑ میں ادا کردی گئی ہے، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر احتجاج بھی کیا۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز اسلام آباد میں تکفیری سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے علامہ محمد عرفانی کو شہید کردیا تھا۔

شہید محمد عرفانی کرم ایجنسی میں پاراچنار کی مرکزی مسجد کے خطیب اور رہنما تھے۔ علامہ شیخ محمد عرفانی کا تعلق گلگت بلستان کے علاقے ہنزہ نگر سے تھا۔ انہیں گذشہ رات اسلام آباد میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔

ShaikNawaz1

ShaikNawaz2

متعلقہ مضامین

Back to top button