پاکستان

مولانا شیرانی کے داعش مخالف بیان پر وہابیوں نے انکے خلاف پروپگنڈا کرنا شروع کردیا

شیعت نیوز: ایران میں منعقد ہونے والی تکفیریت کے خلاف عالمی کانفرنس میں شرکت اور داعش مخالف بیان داغنے پر سپاہ صحابہ کے وہابی سوشل میڈیا پیجز نے مولانا شیرانی کے خلاف بکواست بکنا شروع کردی ہیں، جبکہ ایک جگہ مولانا شیرانی کو انہوں نے شیعہ قرار دیدیا ہے۔ دراصل داعش جو کہ ایک تکفیری جماعت ہے اسکے خلاف شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد سے وہابی جل بھنون سے گئے ہیں اور اسی تکفیری آگ میں وہ اب شدت پسندی کے مخالف علماء کے خلاف پروپگنڈا کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button