پاکستان

کوئٹہ سریاب روڈ پر سپاہ صحابہ مینگل گروپ کی فائرنگ شیعہ جوان شہید

شیعت نیوز: بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ کی معروف سڑک سریاب روڈ پر فائرنگ سے نتیجہ میں شیعہ جوان  شبیر حسین شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں سپاہ صحابہ مینگل گروپ کی فائرنگ سے شیعہ جوان شبیر حسین ولد محمد خیر شہید ہوگئے ہیں۔
واضع رہے کہ کوئٹہ سپاہ صحابہ مینگل گروپ شیعہ ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث ہے جو کھلے عام شیعہ قتل عام کا کئی بار اعتراف کرچکا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button