مشرق وسطی
حلب کے قصبے میں مسلح دہشتگردوں کی سفاکیت اور شامی فوج کاجوابی حملہ
شام میں مسلح دہشتگردوں نے حلب کے جنوب میں واقع عقربہ قصبے میں سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہریوں کو بے دریغ قتل کرنا شروع کردئے جس کے بعد شامی فوج نے دہشتگردوں پر حملہ کرکے انہیں بھاری جانی ومالی نقصان اٹھانے پر مجبور کیا ۔اس سے قبل دہشتگردوں نے شہریوں کے گھروں کو آگ لگادی تھی ۔