پاکستان

ناظم آباد میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے مختار عابدی شہید

شیعت نیوز: کراچی کے علاقے ناظم آباد میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے مختار عابدی شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق شہید سید مختار عابدی ابن باسط علی اسٹیٹ ایجنسی کے مالک تھے، اب سے کچھ دیر قبل تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے انہیں شہید کردیا ہے۔شہید کا جسد خاکی عباسی شہید اسپتال سے مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد میں شفٹ کردیا گیا ہے۔
واضع رہے کہ کراچی میں شیعہ نسل کشی کے حوالے سے حکومت اور سیکورٹی اداراروں کی تمام تر حکمت عملی ناکام ہوچکی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button