پاکستان

مستونگ میں کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے اسلم لہڑی شہید

شیعت نیوز: گذشتہ روز بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے اسلم لہڑی کو شہید کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق اسلم کو انکے گھر کے سامنے دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ مینگل گروپ نے فائرنگ کرکے شہید کیا تھا۔

واضع رہے کہ بلوچستان خاص کر مستونگ میں کالعدم تکفیری جماعت کے مینگل گروپ نے سیکڑوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کیا ہے لیکن حکومت بلوچستان وفاقی حکومت کے خوف سے اس کالعدم جماعت کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر ہے کیونکہ کے کالعدم جماعت حکمران جماعت مسلم لیگ نواز گروپ کی اتحادی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button