مقبوضہ فلسطین

فلسطین میں حضرت یوسف(ع) کے مزار پر صہیونی اہلکاروں کا قبضہ

فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے حضرت یوسف علیہ السلام کی قبر کے آس پاس سے فلسطینیوں کو بھگا دیا اور وہاں جانے والے یہودیوں کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے جس کے بعد فلسطینیوں نے مزار پر تعینات اسرائیلی فوجیوں اور اس میں داخل ہونے والے شدت پسند یہودیوں پر پتھراؤ کیا جس کے بعد فلسطینیوں اور شدت پسند یہودیوں میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ حضرت یوسف علیہ السلام کی قبرفلسطین کے مغربی کنارے نابلس شہر کے مشرق میں واقع ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button