پشاور: پولیس کانسٹبیل راشد علی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

19 نومبر, 2014 00:00

شیعت نیوز: خیبر پختونخوا کے صدر شہر پشاور میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک اور شیعہ پولیس کانسٹبیل کو شہید کردیا ہے، اطلاعا ت مطابق تکفیری دہشتگردوں نے راشد علی جو ایک پولیس کانسٹیبل ہیں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا ہے۔ پولیس کانسٹیبل راشد علی کو پشاور کے نواحی گاوں وڈپگہ میں اپنے گھر دروازے پر بھلا کر شہید کر دیا گیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شہید راشید علی ایم ڈبلیو ایم کے فعال کارکن تھے۔۔

11:21 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔