پاکستان

واہگہ شریف:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ارشد شاہ شہید

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پشاور کے علاقے واہگہ شریف میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردو کی فائرنگ سے ارشد شاہ شہید ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردو نے ارشد شاہ کو اس وقت گولیاں مار لے شہید کیا جب وہ اپنے کام سے گھر واپس جارہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگردو نے پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگے انہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوز ش کرگےشہید ارشد شاہ کی جسد خاکی کو اہل خانہ کے سپر کردی گئی ہے 

متعلقہ مضامین

Back to top button