پاکستان

تکفیری دہشتگردو کی فائرنگ سے دربار بابا مخدم جہانیاں کے گدی نشیشن خادم حسین شہید

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ملتان کے قریب جہانیاں میں موجود  دربار مخدوم جہانیاں کے گدی نشین خادم حسین امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ پنجابی طالبان اور داعش کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ،اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردو نے خادم حسین کو اس وقت گولیاں ماری جب وہ دربار میں خدمات انجام دے رہے تھے دہشتگردو نے دربار میں اندر گھس کے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگے 

متعلقہ مضامین

Back to top button